آنکھوں دیکھا حال نشر کرنے والے رپورٹر کو خاتون نے جب مارا تھپڑ

نئی دہلی: پریس رپورٹروںکو براہ راست رپورٹنگ کرتے وقت کبھی کبھی ایسی صورت حال سے دوچار ہونا پڑتا ہے کہ اسے زبردست خجالت اور شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے ۔
تصور کیجیے کہ جب کسی لائیو ٹی وی شو میں کسی رپورٹر کو وہ بھی ایک خاتون اس کی تعریف کرنے کے بعد اچانک ہی تھپڑ ماردے تو اس کاکیا حال ہوگا۔ایسا ہی ایک منظر اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔

(Visited 6 times, 1 visits today)

Title: bbc reporter grabbed her by the chest | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )