انوکھی تصویر کشی کا جنون:ایک چینی دولہن نے نرالا فوٹو کھنچوانے کے لئے اپنے لباس میں آگ لگوائی

نئی دہلی:یوں تو ہر دولہا دولہن کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی کی کی تصویر سب سے نرالی اور انوکھی ہو۔لیکن ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا کہ ایک تصویر کے لئے کوئی دلہن اپنے شادی کے لباس میں ہی آگ لگوا کر فوٹو کھنچوائے سکتی ہے؟
یہ جنون اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں دولہن اپنے گاؤن میں آگ لگا کر فوٹو کھنچواتے ہوئے کس قدر پرسکون نظر آرہی ہے ۔

Title: photographer sets brides gown ablaze all for the perfect wedding photo | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )