کرکٹ میں سائن لینگویج میں فقرے بازی:

کرکٹ میں فقرے بازی زبان سے ہی نہیں اشاروں سے بھی ہوتی ہے ۔اور جو کبھی کبھی اس قدر دلچسپ ہوتی ہے کہ کھیل کا حصہ نہ ہوتے ہوئے بھی اسے دیکھ کر ٹی وی ناظرین، اسٹیڈیم میں موجود کرکٹ شوقین اور فیلڈ میں موجود ہر کھلاڑی حتیٰ کہ فیلڈ امپائر بھی یقیناً محظوظ ہوتا ہوگا۔
دیکھیں اس کے لیے یہ ویڈیو جس میں بولر اور ایک بلے باز اشاراتی زبان میں ایک دوسرے کو کچھ سمجھاتے دیکھے جا سکتے ہیں کسی گونگے بہرے کرکٹ کھلاڑیوں کے کسی ٹورنامنٹ کے میچ کا نہیں بلکہ غرب الہند پریمئیر لیگ کا ہے جس کے ایک میچ میں ویسٹ انڈیز کے دو کھلاڑی کس طرح اشاروں اشاروں میں سلیجنگ کرتے ہیں۔

Title: sledged batsmans sweet revenge | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )
Tags: ,