جرمنی میں اسٹارم فریڈرک طوفان میں ایک طیارے کی دل دہلادینے والی لینڈنگ

دوسیلڈورف: جرمنی اور اس کے مضافاتی خطوں میں اسٹارم فریڈرک کے طوفانی جھکڑوں اور تیز و تند ہواؤں نے ہر طرف زبردست تباہی مچا دی۔تقریباً120کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث شمالی یورپ میں فضائی اور ریلٹریفک بری طرح متاثر ہوا اور کافی دیر تک بند کردیاگیا۔
لیکن ہوا ڈسیلڈورف ہوائی اڈے پر ایک دلیر پائلٹ نے طوفان زدہ صورت حال کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے اپنے طیارے کو بڑی خطرناک طریقہ سے اتارنے کی کوشش کی۔ دل دہلادینے والے واقعہ میں اس پائلٹ نے جس طرح اپنے طیارے کو لینڈنگ کرائی اسے یک جرمن نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا او را سکی ویڈیو بنا لی۔

Title: plane battles intense storm to make dangerous landing | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )